Surprise Me!

ماں کی گمشدہ گھڑی کی تلاش کے دوران بڑی بہن نے نابالغ بہن کا قتل کیا: پولیس

2025-08-19 1 Dailymotion

دو روز قبل چودہ سالہ لڑکی کی لاش کھیتوں میں پائے جانے کے بعد گاندربل میں سنسنی پھیل گئی تھی۔